ایک کائنات کے اسرار و رموز، اشیاء کے اوصاف و خواص اور فوائد و نقصانات کا علم جسے “علمِ کائنات” یا “تکوینی علم” کہا جاتا ہے، تمام انسانی علوم اور ان کے سینکڑوں شعبے اسی “علمِ کائنات” کی شاخیں ہیں، مگر معلوماتِ خداوندی کے مقابلے میں انسان کا یہ کائناتی علم سمندر کے مقابلے میں ایک قطرے کی اور پہاڑ کی مقابلے میں ایک ذرّہ کی نسبت بھی نہیں رکھتا۔
مصنفِ تحریر: جناب بنیاد پرست
3 Comments
بنیاد پرست بھائی اور عمران بھائی، یہ سب جنہیں آپ نے کائناتی علم قرار دیا ہے بنیادی طور پر یہ سارے علم معلومات خداوندی ہی ہیں، کائنات کی ہر شے اللہ تعالیٰ نے ہی تو بنائی ہے تو اللہ کے بنائی ہوئی کائنات کے اسرار و رموز جاننا کیسے معلومات خداوندی کے جدا ہوسکتا ہے ؟ ان ہی چیزوں پر غور و فکر کر کے تو انسان نے اللہ کو پہچانا ہے میرے بھائی۔
ReplyDeleteاچھا بلاگ ہے
ReplyDeleteایسے ہی شیئرینگ کرتے رہا کیجئے
شکریہ تحریم۔۔۔
ReplyDeleteاگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔