پاکستانی فلم آرمان کا ایک خوبصورت گیت جو زیبا اور وحید مراد پر فلمایا گیا۔۔۔
[youtube]GfCTj5DDxyQ[/youtube]
یہی گیت جب نجم شیراز نے گایا تو ایک نئی تازگی کا احساس ہوا۔۔۔
[youtube]3w73Vfr4BKY[/youtube]
http://www.youtube.com/watch?v=3w73Vfr4BKY
سلجھا ہوا انسان ہوں۔۔۔ الجھے ہوئے مزاج کا۔۔۔
محبّت جیت ہوتی ہے مگر ہار جاتی ہے... کبھی دل سوز لمحوں سے... کبھی بیکار رسموں سے... کبھی…
7 Comments
[...] اکیلے نا جانا۔۔۔ [...]
ReplyDeleteعِمران آپ کے نام سے کوئ میرے بلاگ پر اِنتہائ فضُول تبصرہ کر گیا ہے میں نے اُسے سپیم کر دیا ہے لیکِن آپ ذرا چیک کر لیں اور دُکھ کی بات یہ ہے کہ آئ ڈی جماعت اِسلامی کے نام سے بنائ ہے کیسے ہیں ہم لوگ؟؟؟؟؟
ReplyDeleteہاں گانا بہُت زبردست لگایا آپ نے ،،شئیر کرنے کا شُکریہ
شاہدہ آپا۔۔۔ السلام علیکم۔۔۔ سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ کہ آپ میرے بلاگ پر آئیں۔۔۔ بہت اچھا لگا۔۔۔
ReplyDeleteخرم بھائی کے بلاگ پر سب مل کر عبداللہ کو قابو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔ اور یہ کام آپ کے بلاگ پر عبداللہ نے ہی کیا ہوگا یقینا۔۔۔ پہلے بھی اس نے یاسر، اجمل صاحب اور خرم کے نام سے مجھے میرے بلاگ پر گالیاں دی۔۔۔ جو میں نے ڈیلیٹ کر دیں۔۔۔
گانا پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ اور آپا۔۔۔ پلیز آتی رہیں اور اپنی رائے سے نوازتی رہیں۔۔۔ آپ کے بھائی کو اچھا لگے گا۔۔۔ بھائی بولے تو "میں"۔۔۔ :-)
عِمِران میرے بھائ عبدُاللہ کو میں بھی کُچھ نا کُچھ جانتی ہُوں وُہ ایسا تبصرہ نہیں کر سکتا گالیاں دینا اور بات ہے ذلیل اور بے ہُودہ غلیظ بات کرنا اور بات ہے اور ایسی فضُول ترین بات عبدُاللہ نہیں کر سکتا مُجھے یقین ہے کہ اُس کے گھر میں بھی ماں بہن ہوں گی اور یہ میں نے آپ کو اِس لِئے کہا کہ آپ کی ہی آئ ڈی اِستعمال ہُوئ ہے دیکھ لیں کہیں ہیک تو نہیں ہو گئ ،،،
ReplyDeleteاور اِنشاءاللہ چکر لگاتی رہُوں گی میرے بھائ،،،
شاہدہ آپا۔۔۔ آپ کہتی ہیں تو مان لیتا ہوں کہ میرا نام لے کر جس نے بھی لکھا ہے وہ عبداللہ نہیں ہو سکتا۔۔۔ لیلکن نام، ای میل آئی ڈی اور بلاگ ایڈریس کسی دوسرے کا ڈال کر کوئی بھی تبصرے کر سکتا ہے۔۔۔ کئی بلاگز پر اتنی سیکیورٹی رسٹریکشن نہیں ہے۔۔۔ خیر۔۔۔ جس نے بھی کیا۔۔۔ اللہ اسے عقل اور ہدایت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔
ReplyDeleteکیا میرے نام سے ایسی حرکت ہوئی ہے یا خرم سینئیر بھائی کے نام سے ایسی حرکت ہوئی ہے
ReplyDeleteمیرا بھی خیال ہے عبداللہ ایسا نہیں کر سکتا شاہد کوئی اور ہو
ReplyDeleteاگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔