سب بلاگرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کوئی نطفہ مشکوکہ میرے نام سے مختلف بلاگز اور خاص طور پر خواتین کے بلاگز پر فحش اور لغو تبصرے کر رہا ہے۔۔۔ میں یعنی عمران اقبال ان گالیوں اور فحش تبصروں سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔۔۔
عامر بھائی۔۔۔ میری حالت مشکوک کہاں سے ہو رہی ہے۔۔۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ میری اس اطلاع کے بعد بھی مجھ پر شک کیا جائےگا۔۔۔؟ اول تو میں نے کسی کے بلاگ پر کوئی فضول پوسٹ نہیں کی۔۔۔ اور اگر کسی کو یقین نہیں آتا تو میں کچھ نہیں کرسکتا۔۔۔ سب کے اعمال اپنے اپنے ہیں۔۔۔ جو کر رہا ہے۔۔۔ وہ بھگتے کا بھی۔۔۔ اب بدلے میں اگر میں اسے "نطفہ مشکوکہ" یا "خبیث" کہہ رہا ہوں تو کیا اتنا بھی مجھے حق نہیں۔۔۔ ؟؟؟
نطفہ مشکوکہ کوئی گالی نہیں نہ ہی لغو بات ہے۔ یہ تو نہایت باتمیز قسم کا فلسفہ ہے۔ اسے گالی نہ سمجھا جائے بلکہ اس لفظ کی گہرائی پر غور فرمایا جائے۔ ایک مخصوص ٹولہ ہے۔جو ان سے اختلاف رکھنے والے کو گالیوں والی میلز اور شریف تے معصوم بندے کا نام استعمال کرکے فحش تبصرے کرتا ہے۔
کل ہمارے بلاگ پہ بھی کوئی انانی موس کے نام سے ہمیں واہیات اور بے ہودہ گالیاں دے گیا۔۔ میرا دل تو نہیں چاہ رہا تھا کہ وہ تبصرہ ہٹائوں بلکہ ایک سادہ سا جواب بنتا تھا اس کا جو وہ صاحب قبر تک نہ بھلا پاتے ۔لیکن پڑھنے والوں کے خیال سے ہٹا دیا۔۔
یار دراصل۔۔۔ میں نے اپنی پوسٹ میں کچھ زیادہ ہی تلخ الفاظ استعمال کیے تھے۔۔۔ لیکن عامر بھائی کے سمجھانے کے بعد وہ حصہ تلف کر دیا۔۔۔ اسی لیے عامر بھائی کے سمجھانے والی پوسٹ رہ گئی لیکن کوئی لنک بنتا نظر نہیں آتا اب۔۔۔ :P
11 Comments
بھائی آپ کے ساتھ غلط ہو رہا ہے مگر آپ خود لغویات لکھ کر اپنی حالت مشکوک مت کریں۔ آپ میں اور اس میں کیا فرق رہ جائے گا؟
ReplyDeleteعامر بھائی۔۔۔ میری حالت مشکوک کہاں سے ہو رہی ہے۔۔۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ میری اس اطلاع کے بعد بھی مجھ پر شک کیا جائےگا۔۔۔؟
ReplyDeleteاول تو میں نے کسی کے بلاگ پر کوئی فضول پوسٹ نہیں کی۔۔۔ اور اگر کسی کو یقین نہیں آتا تو میں کچھ نہیں کرسکتا۔۔۔ سب کے اعمال اپنے اپنے ہیں۔۔۔ جو کر رہا ہے۔۔۔ وہ بھگتے کا بھی۔۔۔
اب بدلے میں اگر میں اسے "نطفہ مشکوکہ" یا "خبیث" کہہ رہا ہوں تو کیا اتنا بھی مجھے حق نہیں۔۔۔ ؟؟؟
نطفہ مشکوکہ کوئی گالی نہیں نہ ہی لغو بات ہے۔
ReplyDeleteیہ تو نہایت باتمیز قسم کا فلسفہ ہے۔
اسے گالی نہ سمجھا جائے بلکہ اس لفظ کی گہرائی پر غور فرمایا جائے۔
ایک مخصوص ٹولہ ہے۔جو ان سے اختلاف رکھنے والے کو گالیوں والی میلز اور شریف تے معصوم بندے کا نام استعمال کرکے فحش تبصرے کرتا ہے۔
پہلے بھی کچھ بلاگرز کے ساتھ اسطرح ہوا تھا ۔
ReplyDelete[...] اطلاع عام [...]
ReplyDeleteکل ہمارے بلاگ پہ بھی کوئی انانی موس کے نام سے ہمیں واہیات اور بے ہودہ گالیاں دے گیا۔۔ میرا دل تو نہیں چاہ رہا تھا کہ وہ تبصرہ ہٹائوں بلکہ ایک سادہ سا جواب بنتا تھا اس کا جو وہ صاحب قبر تک نہ بھلا پاتے ۔لیکن پڑھنے والوں کے خیال سے ہٹا دیا۔۔
ReplyDeleteاللہ خیر کرے گا انشاءاللہ آپ فکر نا کریں کچھ نہیں ہوتا سب ٹھیک ہوجائے گا
ReplyDeleteالبتہ آپ نے پوسٹ ایڈیٹ کر کے میرے تبصرے کو مشکوک بنا دیا ہے (:
ReplyDeleteعمران بھائی
ReplyDeleteکچھ عامر بھائی کا بھی خیال کریں :D
یار دراصل۔۔۔ میں نے اپنی پوسٹ میں کچھ زیادہ ہی تلخ الفاظ استعمال کیے تھے۔۔۔ لیکن عامر بھائی کے سمجھانے کے بعد وہ حصہ تلف کر دیا۔۔۔ اسی لیے عامر بھائی کے سمجھانے والی پوسٹ رہ گئی لیکن کوئی لنک بنتا نظر نہیں آتا اب۔۔۔ :P
ReplyDeleteآپ وہاں چھوٹا سا شکریہ ادا کر دیتے عامر بھائی کا
ReplyDeleteاگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔