او بھائی عمران!! آپ کو نہیں ملوم یہ جھاڑیوں میں پھنسے والا اور بیگانی شادی میں دیوانہ ہوجانے والا ذبحہ کرکے کھاو تو مزیدار نہیں تو اللہ کی نہایت احمق مخلوق ہے۔ اللہ میاں دا مشوم بندہ۔ آہو
اسے بارہ سنگھا کہتے ہیں۔ اردو بلاگز پہ جگہ بہ جگہ سینگ بھنسائے نظر آتا ہے۔ جب تک دنیا میں جھاڑیاں باقی ہیں۔ بارہ شنگھے ان سے شینگ پھنسائے رکھیں۔ ایک کیو ایک کا اعلان۔ مذید معلومات کے لئیے دیکھئے ۔ بارہ سنگھے کی فریاد http://www.dufferistan.com/?p=1132
ایک مشورہ دوں، آپ اپنے بلاگ کا نام دائرہ فکر تبدیل کر دیں اور ٹیگ لائن بھی۔ مناسب نام یہ ہو سکتے ہیں آ عندلیب، اسکا مائخذ یہ شعر ہے۔ آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں میں ہائے دل پکاروں تو کہے ہائے دل اسکا کوئ بھی مصرعہ آپکی ٹیگ لائن کا کام انجام دے سکتا ہے۔
6 Comments
او بھائی عمران!!
ReplyDeleteآپ کو نہیں ملوم یہ جھاڑیوں میں پھنسے والا اور بیگانی شادی میں دیوانہ ہوجانے والا ذبحہ کرکے کھاو تو مزیدار نہیں تو اللہ کی نہایت احمق مخلوق ہے۔
اللہ میاں دا مشوم بندہ۔ آہو
اسے بارہ سنگھا کہتے ہیں۔ اردو بلاگز پہ جگہ بہ جگہ سینگ بھنسائے نظر آتا ہے۔
ReplyDeleteجب تک دنیا میں جھاڑیاں باقی ہیں۔ بارہ شنگھے ان سے شینگ پھنسائے رکھیں۔ ایک کیو ایک کا اعلان۔
مذید معلومات کے لئیے دیکھئے ۔ بارہ سنگھے کی فریاد
http://www.dufferistan.com/?p=1132
یہ آفت بلاگستان اردو ہے جس سے سب اللہ کی پناہ مانگتے ہیں
ReplyDeleteیہ آفت بلاگستان ہے جس سے سب اللہ کی پناہ مانگتے ہیں
ReplyDeleteاس جانور کے جی پچھو شکاری کتے لگے ھو تے ھے :sleepy: :sleepy:
ReplyDeleteایک مشورہ دوں، آپ اپنے بلاگ کا نام دائرہ فکر تبدیل کر دیں اور ٹیگ لائن بھی۔
ReplyDeleteمناسب نام یہ ہو سکتے ہیں آ عندلیب، اسکا مائخذ یہ شعر ہے۔
آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں
میں ہائے دل پکاروں تو کہے ہائے دل
اسکا کوئ بھی مصرعہ آپکی ٹیگ لائن کا کام انجام دے سکتا ہے۔
اگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔