سانحہ سیالکوٹ

بسم الله الرحمن الرحیم


کیوں ہو رہا ہے یہ سب کچھ... کیا ہم اسی قابل ہیں کے اب لوگ ہماری لاشوں پر بھی جوتے برسائیں... ہماری لاشوں کی بھی بیحرمتی کی جائے... سیالکوٹ سانحے کی ویڈیو جب دیکھی تو اس کے بعد سب اب تک آنکھوں کے سامنے سے وہ منظر نہیں ہٹ رہا... ابھی تک یہ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ ایسا ہوا کیوں... ہماری انسانیت کہاں چلی گیئ ہے... ہم بحثیت انسان اور اس سی بھی پہلے بحثیت مسلمان کیا سب کچھ بھول گیۓ ہیں... کیا ہماری قدریں یہی ہیں... کیا اپنے غصّے کی آگ بجھانے کے لیئے ہم اس حد تک جا سکتے ہیں کہ کسسی کا قصور جانے بغیر اس کی جان لینے سے بھی گریز نہ کریں... کیا یہی ہے ہماری انسانیت....... بد دعائیں نکلی اس معاشرے کے لئے جس کہ سامنے یہان معصوم بچوں پرتشدد ہوتا رہا ہے اور وہ چپ رہا... خود باپ بننے کے بعد اب یہ احساس اور زور پکڑ گیا ہے کے جس ماں کے جوان بچوں کو ان ظالمو نے چھین لیا، جس باپ کے بازووں کو اس معاشرے کی بے حصّی نے کاٹ دیا، ان پر کیا بیت رہی ہوگی... وہ کس آگ میں جل رہے ہونگے...


صحیح ہو رہی ہے ہم پاکستانیوں کہ ساتھ... ہم اسی قابل ہیں... سیلاب، زلزلہ، آسمانی بجلی، کرپٹ سیاستداں یہی ہمارے اعمال کی سزا ہے... الله کا وعدہ ہے... ہماری جیسی قوم کے لئے... جیسا کرو گے ویسا بھرو گے...


2 Comments

  1. hamein tobah karni chahie.
    sirf relief efforst kaafi nahin.. allah chahien toh inhein jaisein chahien relief deh sakta hia...
    sirf toobah karni chahie

    ReplyDelete
  2. ye sub hamara he kiya dhara samny aa raha hy
    hum ny khud he esa muashra creat kiya hy jahan py insan ki koi value he nahi, or ye sub zalzaly vagera hamary amaal ka he natija hn ab is ka sirf or sirf aik he hall hy k Allah sy toba ki jay

    ReplyDelete

اگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔