ہم پاکستانی کب سے کسی مسیحا اور لیڈر کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ کہیں سے اچانک ظہور پزیر ہو اور ہمیں انقلاب کا رستہ دکھا دے۔۔۔ لیکن وہ مسیحا ہے کہ نظر ہی نہیں آ رہا۔۔۔
کیا وہ مسیحا میں تو نہیں۔۔۔؟ا
کیا وہ مسیحا آپ تو نہیں۔۔۔؟
شاید قوم ہمارا ہی انتظار کر رہی ہو۔۔۔ اور یہ کہہ رہی ہو۔۔۔
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا۔۔۔ اگر اور جیتے رہتے۔۔۔ یہی انتظار ہوتا۔۔۔
سوچیے۔۔۔
4 Comments
[...] This post was mentioned on Twitter by UrduFeed, Urdublogz.com. Urdublogz.com said: UrduBlogz.com -: Maseeha… we are waiting for U… http://bit.ly/giZuKu [...]
ReplyDeleteمسیحا صاحب کی کوئی یونینیمس ڈیفینیشن ہماری نظروں سے تو جی ابھی تلک گزری نہیں ۔ پر کہیں سے سنا ضرور ہے کہ مسیحا صاحب ہیرو نہیں ہونگے ۔
ReplyDeleteرہی آپکی بات کے وہ آپ اور میں بھی ہوسکتے ہیں ۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے بھلا ۔ نہ آپنے ہمیں اور نہ ہم نے آپکو مسیحا بننے دینا ہے اور نہ کسی تیسرے نے ہم دونوں کو ۔
کسی ہیرو نے اگر مسیحا کہلوانا ہے یا کسی ہیرو کو مسیحا ڈکلیئر کیا جانا ہے تو ایسی صورت میں مسیحاز ہیرو بننے کیلئے اور ہیروز مسیحا بننے کی کوشش کرتے رہینگے ۔
such kaha ha kah maseeha ka intazar ab or b ziyda ho giya na sirf mulk ko balkay zindagi ka har pahlu ma.kon ha ya ?kub aye ga?wo tum, main koi b ho sakta ha per kami determimation ki ha self strength ki ha
ReplyDelete[...] مسیحا۔۔۔ تیرا انتظار اب بھی ہے۔۔۔ [...]
ReplyDeleteاگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔