امریتا پرتم کور 31 اکتوبر 2005ء کو بھارت میں فوت ہو گئی ۔ وہ 31 اگست 1919ء کو پنجاب کے اس حصہ میں پیدا ہوئی تھی جو اب پاکستان میں شامل ہے ۔ 1947ء میں ہجرت کر کے بھارت چلی گئی تھی ۔ مندرجہ بالا نظم اس نے 1947ء کے قتل عام سے متاءثر ہو کر لکھی تھی جس نے بھارت میں اس پر تنقید کی بوچھاڑ کر دی تھی ۔ (افتخار اجمل بھوپال)
1 Comments
امریتا پرتم کور 31 اکتوبر 2005ء کو بھارت میں فوت ہو گئی ۔ وہ 31 اگست 1919ء کو پنجاب کے اس حصہ میں پیدا ہوئی تھی جو اب پاکستان میں شامل ہے ۔ 1947ء میں ہجرت کر کے بھارت چلی گئی تھی ۔ مندرجہ بالا نظم اس نے 1947ء کے قتل عام سے متاءثر ہو کر لکھی تھی جس نے بھارت میں اس پر تنقید کی بوچھاڑ کر دی تھی ۔ اس نظم کو ميں نے امريتا کی وفات کے دو دن بعد اپنے بلاگ پر شائع کيا تھا ۔
ReplyDeleteاگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔