محرومی

[caption id="attachment_162" align="alignright" width="300" caption="انسان اس زندگی میں کیا کیا پا سکتا ہے اور کیا کھوتا ہے۔۔۔"][/caption]

2 Comments

  1. صرف "ڈائنگ" کو "سٹرائيونگ" سے بدل ديجئے ۔ سب ٹھيک ہو جائے گا
    اور ہاں ۔ آپ نے ميرے جيسے کو نکال باہر کيا جو پچھلی دو تين دہائيوں سے کوشش ميں ہيں کہ نئی نسل ان کے تجربات سے کچھ سيکھ کر اپنے وقت کا بہتر استعمال کرنے کے قابل ہو سکيں

    ReplyDelete
  2. بھائی صاحب۔
    عین اسوقت جب انسان یہ سمجھتا ہے کہ وہ کچھ پا رہا ہے تو درحقیقت وہ کھو رہا ہوتا ہے۔ وہ اس پیدا ہوتا ہے تو اس کے کھونے کا سفر جاری ہوجاتا ہے۔ اور دنیا میں موت اس کے مکمل کھوئے جانے کا اختتام ہے ابد اور اثبات صرف اللہ کو ہے ۔ رہے نام اللہ کا

    ReplyDelete

اگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔